09 اپریل 2020
تازہ ترین
سندھ میں سی این جی اسٹیشنز بند

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز بند

 سندھ میں گیس کا بحران سنگین صورت اختیار کرگیا۔ ترجمان سوئی سدرن کے مطابق سی این جی سٹیشنز کو غیر معینہ مدت تک گیس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں کو بھی گیس بند کردی گئی ہے۔ سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ سندھ میں تین گیس فیلڈز بند ہیں جس کے باعث صوبے میں گیس کا بحران سنگین ہوگیا ہے۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے سوئی سدرن کے فیصلے پر کل اس کے دفتر کے سامنے احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب ماہرین کا کہناہے کہ سندھ میں پہلی بار مسلسل تیسرے روز سی این جی بند کی گئی ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟