25 ستمبر 2018
سندھ حکومت کی سرکاری ملازمت کیلئے عمر میں  رعایت کی منظوری

 وزیراعلیٰ سندھ نے سرکاری ملازمت کے لیے عمر میں 15 سال رعایت کی منظوری دے دی ،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق عمر میں 15 سال کی رعایت کا اطلاق پولیس اور پبلک سروس کمیشن کی ملازمت کے لیے نہیں ہوگا جب کہ یہ رعایت یکم جولائی 2018 سے یکم جون 2020 تک دی گئی ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟