21 اکتوبر 2018
تازہ ترین
سمند کی گہرائی میں ہوٹل کا مزہ

 افریقی جزیرے پمبا پر اپنی نوعیت کا  ایک منفرد زیر آب ہوٹل تیار کیا گیا ہے جو3منزلوں پر مشتمل ہے۔ سمندر کے اوپر 250میٹر اونچے حصے میں ڈائننگ روم اور ستاروں سے بھرے آسمان کے نظارے کے لیے اوَپر ڈیک قائم ہے۔ اسی طرح سمندر کی گہرائی میں اس زیر آب ہوٹل کا بیڈ روم بنایا گیا ہے جس میں رہتے ہوئے سمندری زندگی کا360ڈگری زاویے سے مشاہدہ کرنا ممکن ہو پاتا ہے۔ اس ہوٹل  میں ایک رات گزارنے کا کرایہ تقریباً ڈیڑھ لاکھ پاکستانی روپے ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟