21 اپریل 2019
تازہ ترین
سمندری درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ

سمندری درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ

 دنیا بھر کے سمندروں کے درجہ حرارت میں تیزی کے ساتھ اضافہ جاری ہے۔ یہ انکشاف یو ایس جرنل سائنس نامی جریدے میں کیا گیا ۔ اس سے ایسی افواہیں غلط ثابت ہو گئی ہیں کہ عالمی درجہ حرارت یا گلوبل وارمنگ کے عمل میں کمی آئی ہے۔ نئی رپورٹ 2014 سے 2017 کے درمیان کئے گئے 4 مختلف مطالعات پر مبنی ہے۔ اس کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ گلوبل وارمنگ زیر سمندر بھی اسی رفتار سے جاری ہے، جس طرح یہ زمینی سطح پر محسوس کی جا رہی ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ سمندروں کے درجہ حرارت میں اضافے سے مختلف اقسام کی آبی حیات کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟