25 ستمبر 2018
سمارٹ فون کی بیٹری جلد ختم ہونے کی وجہ

اگر آپ کے سمارٹ فون کی بیٹری تیزی سے ختم ہو رہی ہے تو اس کی بڑی وجہ سمارٹ فون کا کیشے بھی ہو سکتا ہے۔ صارفین اکثر اوقات مختلف ایپلی کیشنز کو انسٹال کرکے بیٹری لائف کو بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں تاہم یہ کوشش سودمند ثابت نہیں ہوتی۔ اگر آپ اپنے سمارٹ فون کی سیٹنگز ، ایپس یا سٹوریج مینیو سے کیشے کو کلیئر کر دیں تو فون کی بیٹری لائف کو کئی گنا بڑھایا جا سکتا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟