10 اپریل 2020
تازہ ترین
سلمان نے17 کلو وزن کم کرلیا

سلمان نے17 کلو وزن کم کرلیا

بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی  آنے والی فلم ٴٴٹائیگر زندہ ہےٴٴ کے لیے وزن میں 17 کلو کی کمی کرلی۔سلمان خان نے فلم ٴٴسلطانٴٴ کے لیے اپنے وزن میں اضافہ کیا تھا لیکن اب  نئی آنے والی فلم ٴٴٹائیگر زندہ ہےٴٴ میں ایکشن مناظر کے لیے انہوں نے اپنے وزن میں 17 کلو کمی کرلی ہے جب کہ سلو میاں نے وزن میں کمی کے لیے ورزش کے ساتھ ساتھ کھانے پینے میں بھی احتیاط شروع کررکھی ہے۔دوسری جانب سلمان خان کی وزن میں کمی کے لیے ممبئی کی سڑکوں پر سائیکل چلانے کی تصاویر بھی منظر عام پر  آئی ہیں اور سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟