12 نومبر 2018
 سلمان خان کی طرح کنوارہ نہیں رہنا ،ان جیسا نہیں ہوں،رنبیرکپور

رنبیر کپور نے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد شادی کرنا چاہتے ہیں کیوں کہ ان کی فیملی بھی لمبے عرصے سے ان کی شادی کی منتظر ہے۔ سلمان خان اور رنبیر کی سرد جنگ طویل عرصے سے جاری ہے ، یہی وجہ ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو تقریبات میں نظر انداز کرتے ہیں۔  ایک انٹرویو میں رنبیر نے کہا  کہ مجھے سلمان کی طرح کنوارہ نہیں رہنا ہے اور شادی کرنی ہے، سلمان ایک ہی پیدا ہوا ہے اور ان جیسا کوئی نہیں ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟