17 نومبر 2018
تازہ ترین
 سعودی عرب ٹریفک حادثہ میں 7 پاکستانی جاں بحق

 

جن میں سے 5 کا تعلق مانچسٹر اور دو کا گلاسگو سے ہے۔جاں بحق افراد میں 2ماہ کا بچہ بھی شامل ہے جبکہ دو شدید زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ابتدائی اطلاعات اور سعودی وزارت خارجہ کے مطابق بس کو حادثہ مکہ اور مدینہ کے درمیان پیش آیا۔معتمرین عمرے کے بعد آرہے تھے کہ حادثے کا شکارہوگئے، معتمرین کو مانچسٹر کے حج ٹور آپریٹر نے بھجوایا تھا۔ سعودی وزارت خارجہ کےترجمان کے مطابق زخمیوں کی ہر ممکن دیکھ بھال کی جا رہی ہے


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟