18 اگست 2019
تازہ ترین
سری لنکا کی پاکستان کو دعوت

سری لنکا کی پاکستان کو دعوت

 سری لنکا اگلے سال اپنے ملک کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر چار قومی کر کٹ ٹور نامنٹ کرانے کا خواہش مند ہے۔ابھی تک کسی بھی بورڈ کی جانب سے کوئی جواب سامنے نہیں آیا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت آخری مرتبہ پچھلے سال ورلڈ ٹی میں ایک دوسرے کے ساتھ میدان میں آئے تھے۔ سری لنکن بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام معاملات طے ہونے پر وینیوز اور تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟