13 نومبر 2018
  سرکاری و کنٹریکٹ ملازمین کو برطرف نہ کرنے کا فیصلہ

 وزیر اعظم عمران خان نے سرکاری اور کنٹریکٹ ملازمین کو برطرف نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ عدالتی احکامات پر برطرف ہونے والے پر حکمنامے کا اطلاق نہیں ہوگا ،وزیراعظم آفس کے سیکریٹری اعظم خان کی جانب سے سرکاری محکموں کے سربراہان کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ  کے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت ہے کہ عدالتی احکامات کے علاوہ کسی سرکاری یا کنٹریکٹ ملازمین کو  ملازمتوں سے نہ نکالا جائے ۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟