20 نومبر 2018
تازہ ترین
سردی سے بچنے کے لئے خشک میوہ جات کا استعمال  ضروری

حالیہ بارش  کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ سے شہریوں کی  مشکلات میں اضافہ اور ہسپتالوں میں رش بڑھ گیا ہے۔ بالخصوص سکول جانے والے بچے بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں جو والدین کے لئے پریشانی کا باعث ہے۔ ماہرین صحت نے کہا ہے کہ سردی سے بچنے کے لئے گرم کپڑوں کے ساتھ ساتھ خشک میوہ جات، انڈوں اور دیگر گرم اشیائ کا استعمال کرنا ضروری ہے۔ بزرگوں اور چھوٹے بچوں کو روزانہ سوپ کا استعمال کرایا جائے تاکہ سردی سے بچا جا سکے۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟