22 ستمبر 2018
سحری میں بنائیں  میتھی کےمزیدار پراٹھے

اجزا

آٹا---- 2کپ

بیسن---- 1/2کپ

باریک کٹی میتھی---- ایک کپ

ہرا دھنیا---- تھوڑا سا

ہری مرچ کا پیسٹ---- ایک چمچ

نمک---- حسب ذائقہ

دہی---- 2چمچ

گھی---- 2چمچ

ہلدی---- ایک چٹکی

ترکیب

تمام اجزا کو آٹے میں ملا کر گوندھ لیں۔

15-20منٹ کے لئے رکھ دیں۔

اب اس کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر بیل لیں۔

پھر ہلکی آنچ پر گھی لگا کر فرائی کر لیں۔

 ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں ۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟