17 نومبر 2018
سحری میں بنائیں سپینش آملیٹ

اجزا

زیتون کا تیل ۔۔۔۔ آدھا کپ

آلو سلائس کٹنگ۔۔۔۔ ایک عدد

 پیاز سلائس کٹنگ۔۔۔۔ ایک عدد

 انڈے۔۔۔۔ چھ عدد  

سبز شملہ مرچ جولین کٹنگ۔۔۔۔ آدھی

ٹماٹرجولین کٹنگ ۔۔۔۔۔ دو عدد

نمک ۔۔۔۔ حسب ذائقہ

سفید مرچ پائوڈر ۔۔۔۔ ایک چا ئے کا چمچ 

ترکیب

ایک پین میں زیتون کا تیل لیں اور اس میں آلو اور پیاز ڈال کر لائٹ برائون کر لیں ۔

انڈے لیں اور اس میں تیار کئے ہوئے آلو اور پیاز  ، سبز شملہ مرچ، ٹماٹر ،نمک اور سفید مرچ پائوڈر ڈال کر مکس کر لیں اور گولڈن برائون ہونے تک فرائی کر لیں ۔

مزیدار سپینش آملیٹ تیار ہے ۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟