22 جولائی 2019
تازہ ترین
سب سے بڑا ہوائی جہاز  فروخت کیلئے پیش

سب سے بڑا ہوائی جہاز  فروخت کیلئے پیش

 روس کا بنایا ہوا انتونوف نامی جہاز دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز ہے ، جس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہے، اس طیارے کو پہلی بار کمرشل استعمال کیلئے مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا۔ انتونوف ہوائی جہاز کا وزن 600 ٹن ہے جسے 1988 میں تیار کیا گیا تھا۔ اس کے 6 انجن پروں میں نصب ہیں، پہیوں کی تعداد 32 ہے۔ اس دیو ہیکل ہوائی جہاز کو روسی خلائی شٹل بوران کو لے جانے کیلئے بنایا گیا تھا، یہ جہاز 20 برس روسی فوج کے استعمال میں رہا اور اب مارکیٹ میں فروخت کیلئے لایا گیا ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟