16 نومبر 2018
  سبزیوں کی قومی برآمدات میں 6.14 فیصداضافہ

 مئی 2018 کے دوران سبزیوں کی قومی برآمدات میں 6.14 فیصد کا اضافہ ہواہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق مئی 2018کے دوران سبزیوں کی برآمدات کا حجم 3.02 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مئی 2017کے دوران 2.85 ارب روپے کی سبزیاں برآمد کی گئی تھیں۔ اس طرح مئی 2017  کے مقابلہ میں مئی 2018کے دوران سبزیوں کی ملکی برآمدات میں 0.17 ارب روپے یعنی 6 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟