28 مئی 2020
تازہ ترین
ساہیوال بجلی گھرتیرہ سوبیس میگاواٹ پیدا کرےگا،خواجہ آصف  

ساہیوال بجلی گھرتیرہ سوبیس میگاواٹ پیدا کرےگا،خواجہ آصف  

پانی و بجلی کے وزیرخواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ تکمیل کے بعد ساہیوال بجلی گھرکو قومی گرڈ کے ساتھ منسلک کر دیاگیاہے۔ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہاکہ بجلی گھر کامیاب آزمائش کے بعد اس سال جون سے تیرہ سو بیس میگاواٹ بجلی پیدا کرنا شروع کردے گا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟