25 ستمبر 2018
تازہ ترین
سانپ والا سیلون

رسل سنیک اور دیگر شامل ہیں یٞسانپوں میں انڈین پائتھن، بلیک کوبرا، رسل سنیک اور دیگر شامل ہیں۔ ان خطرناک سانپوں کا خیال رکھنا بھی انتہائی مشکل ہے۔ سانپ خوف اور دہشت کی علامت ہیں لیکن اب جوگیوں کے علاوہ عام لوگوں میں بھی انہیں پالنے کا رحجان بڑھ رہا ہے۔ لاہور میں ایک ایسا بیوٹی سیلون ہے جہاں گاہکوں کی تفریح کے لئے گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سانپ رکھے ہوئے ہیں۔اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ کو سانپ پالنے کا جنون ہے اور اس نے لاہور میں واقع اپنے بیوٹی سیلون میں بھی سانپوں کے لئے خاص اہتمام کیا ہے۔ کسٹمر آتے ہیں دیکھتے ہیں اور چونک جاتے ہیں۔ بننے سنورنے کیلئے آئی خواتین کا دھیان سانپوں کی طرف ہی رہتا ہے۔ ۔ 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟