29 ستمبر 2020
تازہ ترین
سانحہ ہوتے ہی چودھری نثار چھپ جاتے ہیں ، سعید غنی

سانحہ ہوتے ہی چودھری نثار چھپ جاتے ہیں ، سعید غنی

 پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ کا ذہن صاف نہیں ہے، جب بھی سانحہ ہوتا ہے چودھری نثار چھپ جاتے ہیں۔  نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ پاراچنار کے متاثرین کے ساتھ انصاف کیا جائے، جب بھی سانحہ ہوتا ہے چودھری نثار چھپ جاتے ہیں، وزیرداخلہ کا ذہن صاف نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ نے صرف پیپلز پارٹی پر الزام تراشی کی، پاراچنار واقعے پر وزیر داخلہ نے ایک لفظ بھی نہیں کہا ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟