سام سنگ کا12فٹ چوڑا  ٹی وی متعارف

جنوبی کوریا میں الیکٹرانک سازوسامان تیار کرنے والی مشہور کمپنی سام سونگ نے مختلف انداز کے ٹی وی سیٹس تیار کرنے کے بعد اس میں ندرت پیدا کردی۔ اب ایک انتہائی بڑے سائز کا ٹی وی تیار کیا گیا ۔ جس کی سکرین 12فٹ چوڑی ہے۔ اور اس کی زبردست جسامت کے لحاظ اسے دیوار کا نام دیا گیا اور کمپنی کے مطابق اس کی فروخت آئندہ سال سے شروع ہوگی۔دیگر کمپنیوں نے بھی بڑے بڑے سکرین والے ٹی وی سیٹس تیار کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟