21 ستمبر 2018
تازہ ترین
زرمبادلہ کے ذخائر 16.713 ارب ڈالر ہو گئے،ا سٹیٹ بینک

 سٹیٹ بینک آف پاکستان  ایس بی پی  کی رپورٹ کے مطابق زر مبادلہ کے قومی ذخائر 16.713 ارب ڈالر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 3 اگست 2018   کو زر مبادلہ کے ذخائر 17.005 ارب ڈالر تھے جبکہ 10 اگست 2018   تک 292 ملین ڈالر کی مختلف ادائیگیوں کے باعث زر مبادلہ کے ذخائر 17 ارب ڈالر سے کم ہو گئے ہیں۔ ایس بی پی کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس 10.153 ارب ڈالر جبکہ دیگر کمرشل بینکوں کے پاس 6.56 ارب ڈالر کے زر مبادلہ کے ذخائر موجود ہیں۔ 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟