24 اپریل 2019
تازہ ترین
زرمبادلہ کے ذخائر میں 22 کروڑ ڈالر کمی

زرمبادلہ کے ذخائر میں 22 کروڑ ڈالر کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 22 کروڑ ڈالر کم ہوگئی۔مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 5اپریل کو کاروباری ہفتہ کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 17 ارب 22 کروڑ 83 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 22 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 10 ارب 27 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کے پاس 6 ارب 95 کروڑ 64 لاکھ ڈالر موجود ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟