20 ستمبر 2018
تازہ ترین
روس کا 4 پاکستانیوں کیلئے آرڈر آف فرینڈ شپ اعزاز

 روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے رواں برس جولائی میں روسی کوہ پیما ایلگزینڈر گوکوف کو ریسکیو کرنے والے 4 پاکستانیوں کو آرڈر آف فرینڈشپ اعزاز سے نوازا ہے۔ روس کے سرکاری اخبار رشین گزٹ میں جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق، قاضی محمد، عابد رفیق، محمد انزہم رفیق اور فخر عباس کو روسی کوہ پیما کو بچانے کے لیے کیے گئے آپریشن میں حصہ لینے پر آرڈر آف فرینڈشپ اعزاز سے نوازا گیا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟