26 ستمبر 2018
تازہ ترین
روزانہ ایک لاکھ روپے کی کوکین پینے والا لیڈر

۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشا ہد اللہ خان نے کہا کہ کوکین کی ایک رتی 35 ہزار روپے میں ملتی ہے اور ہمارے ایک لیڈر دن میں 3 رتی یعنی 1 لاکھ 5 ہزار کی کوکین پی جاتے ہیں ، جاوید ہاشمی تو عمران خان کا نام لے کر ڈوپ ٹیسٹ کا کہہ چکے ہیں۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟