رنویر کی اکشے کمار جیسا بننے کی خواہش

رنویر کی اکشے کمار جیسا بننے کی خواہش

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ وہ اداکار اکشے کمار جیسا بننا چاہتے ہیں۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اداکار اکشے کمار نے رنویر سنگھ کی 6جولائی کو 33ویں سالگرہ پر انہیں سحر انگیز شخصیت قرار دیتے ہوئے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ، جس کے جواب میں حال ہی میں رنویر سنگھ نے کہا کہ جب میں بڑا ہوا ہوں تو اکشے کمار جیسا بننا چاہتا ہوں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟