16 نومبر 2018
 رنبیر کی عالیہ سے تعلقات بارے اہم بات

 با لی وڈ ادا کا ر رنبیر کپور نے اپنے اور عالیہ بھٹ کے رشتے کے بارے میں کہا  ہے کہ ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے ۔ رنبیر کپور اور اداکارہ عا لیہ بھٹ کے تعلقا ت کے با رے میں سب ہی جا نتے ہیں، دونوں کو متعدد بار اکٹھا بھی دیکھا گیا ۔ایک فلمی جریدے کو انٹرویو دیتے ہو ئے رنبیر کپور نے اپنے اور عالیہ بھٹ کے تعلقا ت کے بارے میں  کہا ہے کہ ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے ، اداکا روں کے مداح دونوں کے تعلقا ت کو آگے بڑھتا دیکھنا چا ہتے ہیں۔ حا ل ہی میں رنبیر کپو ر کو عا لیہ بھٹ کے گھر میں بھی دیکھا گیا ۔ دونوں اداکار پہلی با ر  بھرہمسترا میں دکھائی دیں گے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟