23 ستمبر 2018
 رشتے نبھانے کا وقت نہیں ، جیکولین

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا ہے کہ ان کے پاس رشتوں کو نبھانے کا وقت نہیں ہے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے ایک شو کے دوران محبت پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی محبت کی زندگی کا کوئی وجود نہیں ، انہیں محبت کرنا اچھا لگتا ہے لیکن وہ محبت کے رشتوں کو نہیں نبھا سکتیں اور نہ ہی اس کے لئے ان کے پاس وقت ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟