20 ستمبر 2018
ردعمل کی قوت بڑھائیں

یونان کے ماہرین صحت  کا کہنا ہے کہ دماغی اور ذہنی صحت کو بھی برقرار رکھنے کے لئے سبزیوں کا استعمال فائدہ مند ہے۔ ایتھنز یونیورسٹی کے شعبہ غذا کے ماہرہن کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سرخ، پیلی اور نارنجی سبزیوں اور پھلوں کی رنگت والی سبزیوں میں  قدرتی  اینٹی اکسینڈنٹ   وافر مقدار میں ہوتا ہے جو  بصارت کو اچھا بنانے کے ساتھ  دماغی اور ذہنی امراض سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ  ٹماٹر، نارنجیاں، نارنجی رنگ کی شملہ مرچ، گاجریں، انار اور دیگر سبزیاں اور پھل کھانے سے  دماغی و ذہنی صحت، ارتکاز اور ردِعمل کی قوت بڑھتی  اور فیصلے کی قوت کی کمزوری جیسے امراض کو روکا جاسکتا ہے۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟