15 نومبر 2018
تازہ ترین
 راجرز کپ کا ٹائٹل چوتھی بار نڈال کے نام

 عالمی نمبر ون رافیل نڈال نے راجرز کپ کے فائنل میں یونان کے سٹیفانوس کی فتوحات کو بریک لگا دی، سپینش سٹار نے انہیں ہرا کر چوتھی بار ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ راجرز کپ کے فائنل میں عالمی نمبر ون رافیل نڈال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، سپینش سٹار نے اپنے یونانی حریف سٹیفانوس کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا، نڈال نے پہلے سیٹ میں باآسانی چھ دو سے فتح حاصل کی۔یونانی کھلاڑی نے دوسرے سیٹ میں کچھ مزاحمت دکھائی۔ تاہم رافیل نڈال نے تجربے کا فائدہ اٹھا کر سخت مقابلے کے بعد سات چھ سے کامیابی سمیٹ لی، انہوں نے چوتھی بار ایونٹ کی ٹرافی پر قبضہ جمایا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟