22 اگست 2019
تازہ ترین
رات کے کھانے اور سونے میں وقفہ ضروری

رات کے کھانے اور سونے میں وقفہ ضروری

چھاتی اور پراسٹیٹ کینسر کے خطرات کو کم کرنے کے لئے رات کے کھانے اور سونے کے درمیان کم از کم دو گھنٹے کا وقفہ لازمی ہے۔ بارسلونا انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ کی تازہ تحقیق کے مطابق جو لوگ رات کا کھانا 9 بجے سے پہلے کھاتے ہیں یا پھر سونے سے دو گھنٹے پہلے کھاتے ہیں ، ان میں چھاتی یا پراسٹیٹ کینسر کا خطرہ 20 فیصد کم پایا گیا  ۔ کینسر کے خطرے اور کھانے کے اوقات کے درمیان تعلق پر مبنی یہ اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق ہے ۔ ماہرین کے مطابق کہ اس کے نتائج امراض سے بچائو کی کوششوں کے لئے کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟