20 ستمبر 2018
تازہ ترین
ذیابیطیس کی بڑی وجہ من پسند ڈرنک

سویڈن کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزانہ 2 سو ملی لیٹر سافٹ ڈرنک پینے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ دگنا ہوجاتا ہے۔سویڈن میں کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین کے مطابق جو افراد روزانہ 2 سو ملی لیٹر سافٹ ڈرنک پینے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ دگنا ہوجاتا ہے اور ٹائپ ون ذیابیطس کی ایک اور قسم کا خدشہ بھی بڑھ سکتا ہے جسے لیٹنٹ آٹوامیون ڈائبیٹیز آف اڈلٹس ٟ ایل اے ڈی اےٞ کہا جاتا ہے۔ ایل اے ڈی اے کو بسا اوقات ٹائپ ون یا ٹائپ ٹو کی بجائے ٹائپ 1.5 ذیابیطس بھی کہاجاتا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا میں ذیابیطس کے 90 فیصد مریض ٹائپ ٹو سے تعلق رکھتے ہیں۔۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟