23 ستمبر 2018
تازہ ترین
دیسی گھی وزن کم کرنے میں معاون

 خالص دیسی گھی استعمال کر کے جسمانی وزن میں کمی اور توند سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق گائے کے دودھ سے بنا گھی بہترین اجزا سے بھرپور ہوتا ہے، جو صحت مند جسم کے لئے ضروری ہیں۔ یہ گھی چربی گھلانے والے وٹامنز سے بھرپور ہوتا ہے، جبکہ اس میں موجود فیٹی ایسڈز جسمانی وزن کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ دیسی گھی نظام انہظام کو بہتر بنانے کے ساتھ دیگر کئی فوائد کا بھی حامل ہوتا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟