22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
دفاتر میں کام کرنے کیلئے انوکھی کرسی تیار

دفاتر میں کام کرنے کیلئے انوکھی کرسی تیار

کیلیفورنیا کے ماہرین نے ایسی انوکھی کرسی تیار کرلی جس پر لیٹ کر اپنا کام سر انجام دیا جاسکتا ہے۔ آلٹ ورک سٹیشن نامی یہ کرسی صرف کرسی نہیں بلکہ پورا ایک سسٹم ہے جس پر کمپیوٹر بھی نصب کر دیا جاتا ہے ۔ اگر آپ اس پر لیٹ کر کام کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے نیچے ہوتے ہی کمپیوٹر ، مائوس اور کی بورڈ بھی اسی انداز میں اوپر آتے جائینگے کہ آپ با آسانی اپنا کام کر سکیں اس کی قیمت پانچ ہزار نو سو ڈالر رکھی گئی ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟