داڑھی مونچھوں کی چیمپئن شپ کا انعقاد

داڑھی مونچھوں کی چیمپئن شپ کا انعقاد

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سالانہ داڑھی مونچھوں کی چیمپئن شپ منعقد کی گئی جس میں کئی ممالک سے تقریباً 60 شرکا نے شرکت کی۔ 15کیٹیگریزپر مشتمل اس چیمپئن شپ میں مکمل، قدرتی اور فری سٹائل کے مقابلوں میں شامل شرکا نے سنواری ہوئی مختلف انداز سے آراستہ اور ڈائی کی ہوئی داڑھی مونچھوں کی نمائش کی، جنہیں کئی ججوں پر مشتمل ٹیم کی جانب سے نمبرز دیئے گئے ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟