19 جون 2018
تازہ ترین
 دانیال عزیز پر فرد جرم عائد

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز پر فرد جرم عائد کر دی ۔ جسٹس مشیر عالم نے فرد جرم پڑھ کر سنائی جس کے متن کے مطابق دانیال عزیز اپنے بیانات سے توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ، دانیال عزیز نے عدالت کی تضحیک کی ۔ دوسری جانب  سپریم کورٹ میں دانیال عزیز نے صحت جرم سے انکار کر دیا ۔ 


عوامی سروے

سوال: کیا نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان کے بعد ان کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے؟