22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
داعش کے 5ارکان سمیت درجنوں عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ

داعش کے 5ارکان سمیت درجنوں عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں داعش کے 5ارکان سمیت درجنوں عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاہے۔افغان میڈیا کے مطابق ننگرہار کے گورنر کے ترجمان نے میڈیا کوبتایا کہ گزشتہ روز ننگرہار میں داعش کے ایک خفیہ ٹھکانے کو فضائی حملے کے ذریعے نشانہ بنایا گیا،اس حملے میں داعش کے5ارکان ہلاک ہوگئے جبکہ اسلحہ اورگولہ بارود کو بھی نقصان پہنچا۔ 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟