17 اپریل 2021
تازہ ترین
 خوشحالی کیلئے کھوپڑیوں کا جشن

 خوشحالی کیلئے کھوپڑیوں کا جشن

بولیویا میں کھوپڑیوں کا دن منایا گیا۔ لوگوں نے کھوپڑیوں کو پھولوں سے سجایا۔ مقامی لوگوں کا ماننا ہے یہ دن ان کے لئے خوشحالی لائے گا۔ بولیویا کے شہر لاپاز میں کھوپڑیوں کا میلہ سج گیا، یہ فیسٹیول یہاں کے لوگوں کا قدیم رواج ہے، انہیں یقین ہے اس طرح خوشحالی آتی ہے۔ میلے میں شریک لوگ کھوپڑیوں پر پھول چڑھاتے اور انہیں کھانا بھی کھلاتے ہیں۔ ایمارا ایسا علاقہ ہے جہاں بولیویا کے قدیم النسل لوگ رہتے ہیں اور اپنی روایات پر سختی سے عمل کرتے ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟