22 اگست 2019
تازہ ترین
خواتین کا دماغ مردوں کے مقابلے میں زیادہ جوان

خواتین کا دماغ مردوں کے مقابلے میں زیادہ جوان

نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین کا دماغ مردوں کے مقابلے میں اپنی عمر  کے لحاظ سے کئی سال زیادہ جوان ہوتا ہے ۔ تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خواتین کا دماغ اپنی عمر کے مردوں کے مقابلے میں اوسطاً 3 سال 8ماہ زیادہ جوان ہوتا ہے جبکہ مردوں کا دماغ ان کی عمر کے لحاظ سے اوسطاً دو سال چار ماہ زیادہ بوڑھا ہوتا ہے ۔ تحقیق کیلئے 121خواتین اور84مردوں کے دماغ کا پی ای ٹی سکین کیا گیا اور ان کے دماغ میں آکسیجن اور گلوکوزکے بہائو کو ناپا گیا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟