25 مئی 2019
تازہ ترین
خطروں مول لینے والوں کیلئے پہاڑوں پر جھولا نصب

خطروں مول لینے والوں کیلئے پہاڑوں پر جھولا نصب

 ایکواڈور میں خطروں کے کھلاڑیوں کیلئے پہاڑوں پر خطرناک ترین جھولا نصب کیا گیا ، جس کے نیچے گہری کھائی ہونے کے سبب جھولا جھولنے والوں کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاطینی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں خطرات سے کھیلنے والے افراد کی تفریح کیلئے پہاڑ کے کنارے میں دنیا کا خطر ناک ترین جھولا نصب کیا گیا ۔ ہرے بھرے پہاڑوں کے درمیان نصب اس جھو لے کو ایک درخت کے ساتھ باندھا گیا ۔ اس جھولے میں بیک وقت ایک ہی فرد جھول سکتا ہے ، تاہم گہری کھائی اور اونچائی کے خوف سے جھولا جھولنے اور انہیں دیکھنے والے افراد کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟