20 جولائی 2019
تازہ ترین
خطرناک چیلنجز سے بچیں

خطرناک چیلنجز سے بچیں

 پچھلے کچھ عرصے سے لوگ بے شمار چیلنجزکر رہے ہیں۔جن سے انہے شہرت ملتی ہے مگر بعض اوقات ان چیلنجز کی وجہ سے نقصانات بھی اٹھانے پڑتے ہیں۔حال ہی میں ایک چیلنج سامنے آیا ہے کہ اکچھ لوگوں نے اپنے ہاتھ اور بازوکی جلد پر نمک اور برف کو کچھ دیر کے لیے رکھےہیں۔اس سے جلد سرخ ہو کر جل جاتی ہے۔ایسے چیلنجز سے پرہیز کرنا چاہیے ۔نمک اور برف میں ہونے والے کیمیکل ری ایکشن سے اس کا درجہ حرارات ایک دم سے منفی 17 تک بڑھ جاتا ہے جس کے نتیجے میں جلد جل جاتی ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟