28 مئی 2020
تازہ ترین
خضدار میں 4.8شدت کا زلزلہ ، عوام میں خوف و ہراس

خضدار میں 4.8شدت کا زلزلہ ، عوام میں خوف و ہراس

خضدار  اور بسیلہ میں  زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے   سے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی گہرانی 32کلومیٹر زیر زمین تھی۔ اتوار کے روز بلوچستان کے علاقے خضدار اور بسیلہ میں ریکٹر سکیل پر 4.8شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ۔ زلزلے کا مرکز خضدار سے 140کلو میٹر دور جنوب میں 32کلو میٹر زیر زمین تھا۔  واقعہ میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟