28 مئی 2020
تازہ ترین
خانہ و مردم شماری کیلئے فوج کی تعیناتی کی منظوری  

خانہ و مردم شماری کیلئے فوج کی تعیناتی کی منظوری  

 فوجی جوان مردم شماری میں سکیورٹی کی ذمہ داری نبھائیں گے، آرمی چیف نے خانہ اور مردم شماری کیلئے فوج فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خانہ اور مردم شماری کیلئے فوجی جوان فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پاک فوج کے دو لاکھ جوان مردم اور خانہ شماری میں حصہ لیں گے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، فوجی جوان مردم شماری میں سکیورٹی کی ذمہ داری نبھائیں گے۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟