09 اپریل 2020
تازہ ترین
خاتون کوہ پیما کو ایک اور اعزاز

خاتون کوہ پیما کو ایک اور اعزاز

اور نامعلوم چوٹی بھی سر کی جسے آج  تک کسی نے دریافت  نہیں کیا تھا۔نیشنل ویمن ونٹر ایکسپی ڈیڈیشن کی نگراں پاکستان کی معروف کوہ پیما ثمینہ بیگ تھیں۔ ابتدائی طور پر اپر ہنزہ میں موجود منگلگ کی چوٹی کو سر کرنے کا منصوبہ تھالیکن بعض مسائل کی وجہ سےبوسم پاس ائیریا شمشال نامی چوٹی کو پہلے سر کیا گیاجسے اس سے قبل کسی نے سرنہیں کیا تھا۔موسم سرما میں ہونے والا یہ ایکسپیڈیشن اس لحاظ سے منفرد تھا کہ کلائمبرز کو باقائدہ ٹریننگ دی گئی تھی۔ثمینہ بیگ کی سربراہی میں خواتین کوہ  پیمائوں  نے 5600 میٹرز برفیلی چوٹی سر کی ،جہاں درجہ حرارت منفی چالیس کے قریب تھا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟