14 نومبر 2018
تازہ ترین
حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا، نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  اگست میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی،  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ عام آدمی کو ریلیف دینے کے لئے کیا گیا،  یاد رہے کہ اوگرا نے  گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سفارش کی تھی۔

 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟