19 مارچ 2019
تازہ ترین
حکومت نے پہلی ششماہی میں بجٹ سپورٹ کیلئے 1182ارب قرض لیا

حکومت نے یکم جولائی سے 28 دسمبر تک بجٹ فنانسنگ کے لیے بنکنگ شعبے سے 624 ارب روپے قرض لیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں حکومت نے بجٹ سپورٹ کے لیے مرکزی بینک سے 1182 ارب روپے قرض لیا ہے جس کے بعد 28 دسمبر 2018 تک بجٹ سپورٹ کی مد میں حکومتی قرضوں کا حجم 9907 ارب روپے ہوگیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کو پہلی ششماہی میں پہلے لیے گئے قرضوں کی مد میں 557 ارب روپے واپس ادا کئے گئے ہیں۔ 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟