16 نومبر 2018
حصص بازارمیں شدید مندی کا رجحان

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے اور 100انڈیکس میں 644پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے۔تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید منفی رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 644پوائنٹس کی کمی کے بعد 42ہزار 358پوائنٹس پر بند ہوا۔آج کاروبار کے دوران 15کروڑ 37لاکھ 19ہزار 210شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 7ارب74کروڑ37لاکھ 91ہزار475روپے تھی۔۔

 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟