22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
حافظ سعید بین الاقوامی  دہشت گرد ہے ، بھارت

حافظ سعید بین الاقوامی  دہشت گرد ہے ، بھارت

بھارت نے حافظ سعید  کو بین الاقوامی دہشت گردی  قرار دیتے ہوئے اسے انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ضرورت  پر زور دیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجی امور کی جانب سے جاری ہونے والے  بیان میں کہا گیا ہے کہ  حافظ سعید ایک بین الاقوامی دہشت گرد ہے  اور اسے انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لئے پاکستان موثر اقدامات کرے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حافظ سعید  صرف عالمی برادری بلکہ پاکستانی معاشرے کے لئے بھی سنگین خطرہ ہے ۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟