20 جون 2019
تازہ ترین
حافظ آباد، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، خاتون سرکاری وکیل جاں بحق

حافظ آباد، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، خاتون سرکاری وکیل جاں بحق

  صوبہ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سرکاری وکیل جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق مقتولہ نائلہ امجد کو کسوکی روڈ پر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ حملہ آور جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ سول کورٹ میں پراسیکیوٹر تھیں۔ خاتون سرکاری وکیل کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی جبکہ پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے قاتلوں کی تلاش شروع کردی۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟