22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
حادثے میں سائیکلسٹ کی موت پر ریس منسوخ

حادثے میں سائیکلسٹ کی موت پر ریس منسوخ

برطانوی رائیڈر مائیک ہال کی موت پر ٹرانس آسٹریلیا سائیکل ریس منسوخ کردی گئی۔برطانوی رائیڈر مائیک ہال سائیکلسٹ میراتھن ایونٹ میں شریک تھے کہ اسی دوران کار کی ٹکر سے ہلاک ہوگئے۔مائیک ہال نے 2012 کی ورلڈ سائیکل ریس بھی جیتی تھی، حادثے کے فوری بعد منتظمین نے ریس کو فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟