23 ستمبر 2018
تازہ ترین
جیکی شروف ٹریفک اہلکار بن گئے

بالی وڈ کے نامور اداکار جیکی شروف ٹریفک پولیس اہلکار بن گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر لکھنو میں جیکی شروف ٹریفک کنٹرول کرتے نظر آئے۔ جیکی شروف وہاں سے گزر رہے تھے کہ انہوں نے ٹریف جام دیکھا اور اپنی گاڑی سے اتر کر لوگوں کو ہدایت دیتے نظر آئے۔ یوں ٹریفک کنٹرول کرتے جیکی شروف کو دیکھ کر وہاں موجود ڈرائیورز و مسافر حیران ہوئے اور انہیں ہیرو کہنے لگے ،جبکہ جیکی کی یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟