16 ستمبر 2019
تازہ ترین
جیل ماسک چکنی جلد کیلئے بہترین

جیل ماسک چکنی جلد کیلئے بہترین

جیلی ماسک چکنی سکن کیلئے موزوں ہے۔ چکنی جلد کی حامل خواتین اکثر اسے خشک کرنے کے چکر میں خراب کر بیٹھتی ہیں اور جلد بہت اکڑی ہوئی محسوس ہونے لگتی ہے۔  جیل ماسک اگر چہ آئل فری ہوتا ہے لیکن جلد کو مناسب مقدار میں نمی فراہم کرتا ہے جس سے جلد تروتازہ رہتی ہے ۔ حساس جلد کی حامل خواتین کیلئے جیل ماسک کسی نعمت سے کم نہیں۔ یہ ماسک جلد کے اندر تک جاتا ہے اور جلد کے خشک اور مردہ خلیات کو صاف کر دیتا ہے۔ جیل ماسک کا ہفتے میں ایک بار استعمال کافی ہے اور اس کے بعد ٹونر کے استعمال کی بھی ضرورت نہیں ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟